گانے سننے والا رکشہ ڈرائیورگرفتار

 گانے سننے والا رکشہ ڈرائیورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گرین ٹاؤن کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل رکشہ پر لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے گانے سننے والے ڈرائیور ذیشان کو حراست میں لے لیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گرین ٹاؤن کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل رکشہ پر لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے گانے سننے والے ڈرائیور ذیشان کو حراست میں لے لیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں