لاکھوں کے چیک ڈس آنر
اسلام آباد(خبر نگار )وفاقی پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے۔
مارگلہ پولیس نے ذوالفقار کی درخواست پر سعید کے خلاف 32 لاکھ روپے ، رمنا پولیس نے سعیداللہ کی درخواست پر جاوید کے خلاف 5 لاکھ 50 ہزار روپے اور صغیر کی درخواست پر اسد کیخلاف ایک لاکھ 90ہزار روپے کے چیک ڈس آنر ہونے پرمقدمات درج کرلیا۔