گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ ریلبازار پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں مشتاق سے دوران تفتیش انکشاف پر  بتائے ہوئے ایڈریس راجباہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں