نوا ں لا ہور: 2گروپوں میں فائرنگ ،8سالہ راہ گیر بچی زخمی

نوا ں لا ہور: 2گروپوں میں  فائرنگ ،8سالہ راہ گیر بچی زخمی

نوا ں لا ہور (نما ئندہ دُنیا) 2گروپو ں کی جھگڑے کے دورا ن فا ئرنگ آ ٹھ سا لہ راہگیر بچی شدید زخمی ہو گئی ۔

 چک نمبر 339 ج ب کے تنزیل اور رمیض کا گاؤ ں میں جھگڑا ہو گیا تنزیل نے پستو ل سے اپنے مخالف پر فا ئرنگ شروع کردی دورا ن فا ئرنگ راہگیر آ ٹھ سا لہ بچی فا طمہ کے ایک فا ئر سر میں جا لگا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں