کیری ڈبہ سوار2خواتین سمیت 3 ملزموں نے نوجوان اغواکرلیا

کیری ڈبہ سوار2خواتین سمیت  3 ملزموں نے نوجوان اغواکرلیا

ہیڈ بمبانوالہ(نامہ نگار)کیری ڈبہ سوار2 خواتین سمیت 3 ملزموں نے نوجوان کواغواکرلیا۔

 نواحی گاؤں بھکڑیوالی کا منیر اور مجاہد اپنے ڈیرہ پرموجودتھے کہ اسی دوران کیری ڈبہ سوار دو خواتین اور ایک مر د آگئے اور آتے ہی نوجوان مجا ہد کوتشددکانشانہ بناتے ہوئے کیری ڈبہ میں اغوا کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں