ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہرا س پھیلانے والا گرفتار

ہوائی فائرنگ کرکے خوف  ہرا س پھیلانے والا گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہرا س پھیلانے والا شخص گرفتار ، اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پھیلانے والے شخص احسان اﷲ کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے پستول اور پانچ گولیاں برآمد کیں اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں