احد چیمہ کے خلاف ریفرنس نیب گواہ کا بیان ریکارڈ

احد چیمہ کے خلاف ریفرنس نیب گواہ کا بیان ریکارڈ

لاہور( اپنے خبر نگار سے )احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے نیب کے گواہ امین ساجد کا بیان ریکارڈ کرلیا ۔عدالت نے مزید گواہوں کو طلب کر تے ہوئے کارروائی 7فروری تک ملتوی کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں