پتنگ بازگرفتار،درجنوں پتنگیں برآمد

پتنگ بازگرفتار،درجنوں پتنگیں برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ باز کو حراست میں لے کر دو درجن سے زائد پتنگ برآمد کر لیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے بابر چوک کے قریب پولیس نے شہریارنامی شہری کو چیک کیا، جس کے قبضے سے دو درجن سے زائد پتنگ اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی گئیں، پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں