کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3افرادگرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 3افرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ سول لائن پولیس نے کچی آبادی میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا،جہاں ملزم انجم، یونس اور پپو نے مکان کرایہ پر لے رکھے تھے ۔ لیکن اس سے متعلق تھانے میں اندراج نہ کروایا تھا،جس پر تینوں افراد کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں