51گرانفروشوں کو 98ہزار روپے جرمانہ

 51گرانفروشوں کو  98ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں وبازاروں کے دورے کرکے اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 اس ضمن میں گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر51 گرانفروشوں کوموقع پر ہی 98ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں