گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم عظیم سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس منیرآباد میں کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں