چوہنگ :ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان جاں بحق

چوہنگ :ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان جاں بحق

لاہور(خبر نگار سے ) چوہنگ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

چوہنگ کے علاقے ملتان روڈ پر 19 سالہ نو جوان چلتے ہوئے ٹرالے سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا،متوفی کی شناخت حیدر ولد غلام علی کے نام سے ہوئی ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے لاش کو تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں