فیروزوالہ:ہوائی فائرنگ کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

فیروزوالہ:ہوائی فائرنگ  کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کر تے ہوئے 3ملزموں کو ہوائی فائرنگ کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے پر فوری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں