اشتہاری ڈکیت گرفتار لاکھوں کی منشیات برآمد

اشتہاری ڈکیت گرفتار لاکھوں کی منشیات برآمد

قصور(خبرنگار، نامہ نگار نمائندہ دنیا ) پھول نگر پولیس نے قتل ڈکیتی ، اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک اشتہاری ڈکیت امتیاز کو گرفتار کرلیا۔

 اس کے قبضہ سے لاکھوں کی منشیات بھی برآمد کرلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں