17 سالہ لڑکی سے زیادتی ،2 لڑکیاں اغوا

17 سالہ لڑکی سے  زیادتی ،2 لڑکیاں اغوا

قصور(نمائندہ دنیا، نامہ نگار،نمائندہ دنیا) ملزم 17 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد کا زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔

سہیلی اقرا نے متاثرہ لڑکی کو نشہ آور مشروب پلایا ، وقاص ،رضوان موٹرسائیکل پر بٹھاکر لے گئے دوسرے روز عمران کے حوالے کردیا ،، قاری نے 12 سالہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، کیسر گڑھ کے رہائشی علی حیدر نے مقدمہ درج کروایا کہ ملزموں خدیجہ ،آسیہ ،ستار ، عمران اور آصف وغیرہ نے میری بہن کو اغوا کرلیا ،ناروکی ما ہجہ کے رہائشی بابو مسیح کی بیٹی کو بھی اغوا کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں