نازیبا حرکات کرنیوالا جوڑا گرفتار

نازیبا حرکات کرنیوالا جوڑا گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے سراج دین انصاری کے گھر چھاپہ مارا اور یاسمین اور رفیق کو نازیبا حرکات کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے سراج دین انصاری کے گھر چھاپہ مارا اور یاسمین اور رفیق کو نازیبا حرکات کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں