شاہدرہ ٹاؤن سے منشیات فروش پکڑ ا گیا

شاہدرہ ٹاؤن سے  منشیات فروش پکڑ ا گیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش کوگرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش نعیم کو ر ہائشی ایریا میں منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1060 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی کافی عرصہ سے تلاش کی جا رہی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں