فائرنگ سے دکاندار زخمی

فائرنگ سے دکاندار زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)قادیونڈ روڈ پرموٹرسائیکل سوار وں نے فائرنگ کر کے دکاندار کو زخمی کر دیا ۔

شاہد علی بلیئرڈ کی دکان میں موجود تھا کہ موٹرسائیکل سوار 6ملزموں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیا جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں