50لٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار

 50لٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) 50لٹر شراب برآمد ،ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کیمطابق آصف نامی منشیات فروش 50 لٹر شراب سپلائی کر رہا تھا ۔تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں