چیک ڈس آنر کے 2اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے 2اشتہاری گرفتار

لاہور (نیوز رپورٹر،سپیشل کرائم رپورٹر )انویسٹی گیشن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ۔

مصری شاہ پولیس نے ملزم زاہد محمود کو گرفتار کیا،ملزم شہری کو مکان خرید کر دینے کے بہانے 8لاکھ روپے ہڑپ کر گیا تھا۔ سبزہ زار پولیس نے خرم شہزاد کو گرفتار کیا جو 6لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں