کوٹ لکھپت:ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

کوٹ لکھپت:ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت میں 28 سالہ نوجوان ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گیا ۔

سبزی فروش نوجوان اکرم ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا ،پولیس نے کارروائی کے بعد لا ش ورثا کے حوالے کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں