3 مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

 3 مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں  لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے اطلاع ملنے پر چودھری پارک میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر واردات کی نیت سے چھپے 3 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کئے گئے ملزم جاوید اقبال، قمر عباس اور شہزاد سے دوران تلاشی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں