اسلام آباد سے دو شہری اغوا

اسلام آباد سے دو شہری اغوا

اسلام آباد( خبر نگار )اسلام آباد سے دو شہریوں کو اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ ترنول پولیس کو شیخ احمد رضا نے بتایا کہ اس کے بھائی علی رضا کو اغوا کر لیا گیاہے ،تھانہ آئی نائن پولیس کو منیر احمد نے بتایا کہ اس کے بیٹے ابرار کو اغوا کر لیا گیا ۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں