لوہاری گیٹ سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

لوہاری گیٹ سے نامعلوم  نوجوان کی لاش برآمد

لاہور(خبر نگار سے )لوہاری گیٹ کے علاقہ سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی ۔

مسلم مسجد کے قریب نامعلوم نوجوان کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق نامعلوم نوجوان نشے کا عادی تھا اور سردی کی شدت سے جاں بحق ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں