اغوا،بوگس چیک کے 3ملزم گرفتار
لاہور(خبر نگار سے )نشتر کالونی پولیس نے اغوا اور بوگس چیک دینے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان،محمد فدا اور علی احسان کو گرفتار کر کے انہیں مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
)نشتر کالونی پولیس نے اغوا اور بوگس چیک دینے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان،محمد فدا اور علی احسان کو گرفتار کر کے انہیں مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔