140 تیار پتنگیں اور خام مال برآمد،ملزم گرفتار
لاہور(خبر نگار سے ) شادباغ پولیس نے ملزم طاہر کو گرفتار کر کے اس سے ہزاروں مالیت کی 140 تیار پتنگیں اور خام مال برآمدکر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پتنگیں فروخت کرتا تھا۔