ٹرین کی ٹکر،40سالہ شخص جاں بحق

ٹرین کی ٹکر،40سالہ شخص جاں بحق

پینسرہ (نمائندہ دنیا ) ٹرین کی ٹکر سے 40سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا۔

 چک نمبر79 ج ب کا40سالہ عبدالرشید پٹڑی کیساتھ جا رہا تھا کہ ٹرین سے ٹکرا کر موقع پر جان کی بازی ہار گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں