63گرانفروشوں کو 89ہزار روپے جرمانہ

63گرانفروشوں کو  89ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر63گرانفروشوں کوموقع پر ہی 89ہزار روپے جرمانہ کیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں کو چیک کیااور منافع خوروں کو بھاری جرمانے کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں