رکشہ میں شراب لیکر جانے والا ملزم گرفتار

رکشہ میں شراب لیکر  جانے والا ملزم گرفتار

لاہور سپیشل کرائم رپورٹر ) شاد باغ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب کی سپلائی ناکام بنا دی۔

رکشہ میں شراب لیکر جانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم پرویز کے قبضے سے 90 لٹر کھلی اور 100 بوتل شراب برآمد ہوئی، ملزم مختلف مقامات پر شراب کی سپلائی کرتا تھا، ملزم پرویز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں