مالک مکان نے کرایہ دار خاتون کی نقدی ، زیورات چوری کرلئے

مالک مکان نے کرایہ دار خاتون  کی نقدی ، زیورات چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مالک مکان نے کرایہ دار خاتون کی نقدی اور زیورات چوری کرلئے ۔

شمائلہ ستارہ سپنا سٹی میں شکیل کے مکان میں بطور کرایہ دار رہائش پذیر تھی ۔ ملزم نے اسکے گھر کی الماری سے 8 تولے زیورات اور نقدی چوری کرلی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں