دو افراد سے لاکھوں روپے کافراڈ

دو افراد سے لاکھوں روپے کافراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں دو افراد سے لاکھوں روپے کافراڈ ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں ٹریول ایجنٹ ایوب کو قاری احسان الحق نے اہلخانہ کے عمرہ ادائیگی کے پیسوں کے عوض 16 لاکھ جبکہ تھانہ کوتوالی کے علاقے میں افضل کو ملزم ایوب نے 25 لاکھ کا بوگس چیک دیدیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں