آتش بازی کا سامان بیچنے پرمقدمہ

آتش بازی کا سامان بیچنے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر مقدمہ درج ۔

تھانہ صدر پولیس رپورٹ کے مطابق دکاندار سے ٹرک سٹینڈ روڈ پر آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ کا اندراج کرلیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں