نوسربازوں نے ہزاروں روپے اور قیمتی سامان ہتھیا لیا

نوسربازوں نے ہزاروں  روپے اور قیمتی سامان ہتھیا لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوسربازوں نے شہریوں سے ہزاروں روپے اور قیمتی سامان ہتھیا لیا ۔

 تھانہ ریلبازار کے علاقہ ہزارہ ہوٹل پر احمد زمان سے دو ملزموں نے نوسر بازی کرتے لیپ ٹاپ اور 20 ہزار روپے ہتھیالئے ہیں ۔ تھانہ گلبرگ پولیس رپورٹ کے مطابق بکر منڈی پل کے رہائشی حارث نے بتایا کہ نامعلوم ملزم دکان پر آئے اور فون کرنے کے بہانے اسکا موبائل فون لے کر رفو چکر ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں