جعلی کھاد بیچنے پرمقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ نشاط آباد پولیس رپورٹ کے مطابق چک نمبر 49ج ب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر خالد اقبال نے دکاندار مختار کیخلاف غیر معیاری کھاد فروخت کرنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔
تھانہ نشاط آباد پولیس رپورٹ کے مطابق چک نمبر 49ج ب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر خالد اقبال نے دکاندار مختار کیخلاف غیر معیاری کھاد فروخت کرنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔