ماموں نے لین دین کے تنازعہ پر بھانجے کو اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ماموں نے لین دین کے تنازعہ پر بھانجے کو اغوا کرلیا ۔
تھانہ کوتوالی پولیس رپورٹ کے مطابق پریس مارکیٹ کی رہائشی نذیراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے کو اسکے بھائی نے کاروباری لین دین کے تنازعہ پر اغوا کرلیا ہے ۔