27 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

27 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر)پولیس نے 27 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر کے شراب و اسلحہ بر آمد کر لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 منشیات فروش، 3 پتنگ فروش، 2اشتہاری مجرموں ،2عدالتی مفروروں اور 4 رہائی یافتہ عادی مجرموں سمیت 27 ملزموں کو گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں