بھتہ نہ دینے پر شہری اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھتہ نہ دینے پر شہری کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اغوا کرلیاگیا۔
تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے کہکشاں کالونی کا رہائشی آصف جمالی نامی شہری اپنے گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملزموں نے اغوا کرلیا ۔