کاہنہ:شراب فروش گرفتار

کاہنہ:شراب فروش گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا) نشتر کالونی پولیس نے شراب فروش گرفتار کر لیا۔

آصف ٹاؤن نمبر 1 میں ملزم ارسلان مسیح سے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں