شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے محلہ راوی کے رہائشی حذیفہ کے بھائی مرشد ایوب کو راہ جاتے ہوئے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں