مصطفی آباد :کھال کے تنازع پر ایک شخص قتل

مصطفی آباد :کھال کے  تنازع پر ایک شخص قتل

قصور( نمائندہ دنیا) مصطفی آباد کے نواح میں کھال کے تنازع پرتشدد کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

 کتلوہی خورد میں شیر محمد اور اسماعیل وغیرہ کا کھیتوں میں پانی والے کھال کا تنازع چلا آرہا تھا ،گزشتہ روز تلخ کلامی پر اسماعیل وغیرہ نے تشدد کر کے شیر محمد کو قتل کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں