مذہبی اجتماع میں شرکت کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا

مذہبی اجتماع میں شرکت کیلئے  آئے شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی اجتماع میں شرکت کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے امام بارگاہ چوک میں مذہبی اجتماع میں شرکت کیلئے آئے مسعود نقوی کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں