ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنزلاہورمحمد فیصل کامران نے اپنے آفس میں منعقدہ کھلی کچہری کے۔۔
دوران شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسروں کو موقع پربذریعہ فون احکامات دئیے ۔ فیصل کامران نے کہا کھلی کچہری میں جاری احکامات بارے متعلقہ افسروں سے فالو اپ بھی لیا جا رہا ہے ۔