13سالہ لڑکی اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)13سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے اسماعیل ٹاوّن کے رہائشی پرویز کی تیرہ سالہ بیٹی آمنہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
13سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے اسماعیل ٹاوّن کے رہائشی پرویز کی تیرہ سالہ بیٹی آمنہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔