جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا د یا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر  اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا د یا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے۔

 علاقے کوکیانوالہ کے رہائشی عابد نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں