پولیس نے3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

پولیس نے3 مبینہ ڈاکوئوں کو  حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باغ والی پُلی کے قریب پولیس نے ۔

کار روائی کرتے ہوئے تین مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل، موٹرسائیکل اور دیگر سامان بر آمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں