بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے 2 افراد ط پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔