گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کو پکڑ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقوں میں سول ڈیفنس ٹیموں نے کار روائیاں کرتے ہوئے محمد خان اور امجد کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کردیا۔ جو گیس سلنڈر کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔