خاتون کو گن پوائنٹ تشدد کانشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گن پوائنٹ پر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے ۔
چک نمبر 6 ج ب میں مہوش سجاد نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا۔ اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین دھمکیاں دی گئیں۔