شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ  لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 215رب میں نجمہ بی بی نے پولیس کوبتایا کہ ملزم اسکی جواں سالہ بھتیجی کو شادی کا جھانسہ دیکر اپنے ساتھ نجی ہوٹل میں لے گیا جہاں اسے مبینہ طورپر اسے مبینہ زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں