سابقہ رنجش ،شہری کوفائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری کوفائرنگ  کرکے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کوفائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ روشن والا کے۔

 علاقے چک نمبر248 رب میں وقار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے دوست کو ملزم اسلام اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں